Download & Play Teri Zahra Pe Musibat Ki Ghari Hai Mp3 Ringtone by Rizvi Sisters New Noha on 13 Jamad Ul Awal Ayam e Fatima 1442 Noha 2021.
بابا میرے بابا تیری زہرا پہ مصیبت کی گھڑی ہےہائے بابا
کیسے دروازہ ہٹائوں کیسے محسن کو بچائوں
سانس سینے میں روکی ہے تیری زہرا پہ۔۔۔
ہاتھ میں جس کے میرا ہاتھ دیا تھا تم نے
کہہ کے من کنتُ جسے مولا کہا تھا تم نے
میں نے ہر موڑ پہ بابا ساتھ اُس کا ہے نبھایا
ہاں میرا جرم یہی ہےتیری زہرا پہ۔۔۔